- Get link
- X
- Other Apps
اکیلا خوش ہو
پریشان نہ کر
اکیلا خوش ہو
پریشان نہ کر
عشق ہے تو عشق کر
احسان نہ کر
اور وہ کیا روے گی
میرے درد پے
اور وہ کیا روے گی
میرے درد پے
جس کا دل فدا ہے ہر ایک مرد پے
اور تو میرے ساتھ نہیں
چل کوئ بات نہیں
اور تو میرے ساتھ نہیں
چل کوئ بات نہیں
لیکن بندہ روے تیرے پیچھے
تیری کوئ اوقات نہیں
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment